سرموں کھر کے بزرگ آخوند عبدالکریم کی یادگار گفتگو | قدیم پولو گراؤنڈ، دریائی کٹاؤ اور سرموں کی تاریخ
Автор: Karim Bari
Загружено: 2025-12-16
Просмотров: 553
Описание:
بلتستان کے خوبصورت گاؤں سرموں کھر سے تعلق رکھنے والے معزز بزرگ جناب آخوند عبدالکریم صاحب (عمر تقریباً 80 سال) نے اپنی زندگی میں پیش آنے والے اہم واقعات اور قیمتی یادوں سے ہمیں آگاہ فرمایا۔
اس ویڈیو میں آپ سنیں گے:
✔ سرموں کا قدیم پولو گراؤنڈ "شمدوشغرن" — جو اب دریائی کٹاؤ کی وجہ سے موجود نہیں رہا
✔ اس زمانے کے مشہور پولو کھلاڑیوں کے نام اور قصے
✔ وہ وقت جب دریا سرموں گاؤں سے دور رئیشہ کے نزدیک سے گزرتا تھا
✔ تعمیراتی لکڑی کی کمی اور غورسے، کاندے اور گلشن کبیر سے لکڑی دریا کے ذریعے لانے کا منفرد طریقہ
✔ سرموں میڈوز پر جانوروں کو لے جانے کے دلچسپ واقعات
✔ بزرگوں کی زبانی سرموں کے لوگوں کی محنت، زندگی کے طریقے اور روایات
یہ ویڈیو بلتستان کی ثقافت، تاریخ اور ہمارے بزرگوں کی زبانی قصے کہانیوں کا اہم حصہ ہے۔
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔
Channel: Village Life in GB123
Location: Sarmo Khur, Khaplu, Baltistan
#SarmoKhur
#BaltistanHistory
#VillageLifeinGB123
#PoloBaltistan
#SarmoMeadows
#BaltistanCulture
#GilgitBaltistan
#GBVillageLife
#OldMemories
#RiverErosion
#Shamdoshghran
#BaltistaniStories
#OralHistory
#TraditionalLifeGB
سرموں کھر تاریخ
بلتستان پولو
شمدوشغرن پولو گراؤنڈ
سرموں قدیم تاریخ
آخوند عبدالکریم انٹرویو
سرموں وادی کہانیاں
بلتستان ثقافت اور تاریخ
گورسے لکڑی ترسیل
گلشن کبیر لکڑی
دریائی کٹاؤ سرموں
سرموں میڈوز کہانیاں
Village Life in GB123 interview
Sarmo Khur history
Baltistan old polo players
Sarmo oral history
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: