چھت
Автор: Hasnain the intertaner
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 79
Описание:
آج کی اس ویڈیو میں میں چھت پر بیٹھ کر پڑھائی کر رہا تھا 📚
میرا دوست چھت پر بھاری بوٹ اُڑا رہا تھا 😅
میں چپکے سے اس کے پیچھے گیا اور اچانک اس کا بوٹ اُڑا دیا جس سے وہ بہت ڈر گیا 😂
بعد میں یہی پرینک میں نے دو اور دوستوں کے ساتھ بھی کیا، ویڈیو آخر تک بہت مزے دار ہے 🔥
ویڈیو پسند آئے تو:
👍 لائک کریں
💬 کمنٹ میں بتائیں کیسی لگی
🔔 چینل سبسکرائب کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: