سردیوں کی خاص گُڑ، تل اور خشخاش والی چکی | دیسی انرجی ٹکی | Power Packed Sweet Recipe
Автор: Ayesha Vlog
Загружено: 2025-11-09
Просмотров: 78
Описание:
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں ایک بہت ہی مزے دار اور دیسی گُڑ تل چکی (ٹکی) کی ریسپی،
جس میں میں نے شامل کیا ہے گُڑ، تل، خشخاش اور بھنے ہوئے چنے — جو نہ صرف مزیدار ہے بلکہ سردیوں میں طاقت اور گرمی بھی دیتی ہے 💪🔥
یہ ریسپی خاص طور پر بچوں اور بڑوں، دونوں کے لیے زبردست انرجی ٹریٹ ہے۔
ضرور ٹرائی کریں اور بتائیں آپ کو کیسی لگی ❤️
Ingredients:
گُڑ (Jaggery)
تل (Sesame Seeds)
خشخاش (Poppy Seeds)
بھنے ہوئے چنے (Roasted Gram)
دیسی گھی یا تیل
Enjoy this traditional sweet snack that boosts energy and warms you up in winter!
#GurChikki #TilChikki #DesiSweet #WinterSpecial #EnergyChikki #DesiRecipe #GurTilChikki #SweetRecipe #DesiSnack #HomemadeChikki #UrduRecipe #AyeshaVlog
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: