Iran Israel War | Quaid Sufia Noorbakhshia Molana Rustam Ali Anjum Khitab | Khutba Jumma | Khaplu
Автор: Sufia Noorbakhshia Official
Загружено: 2026-03-06
Просмотров: 715
Описание:
#خطبہ_جمعتہ_المبارک
مرشد کامل و قائد صوفیہ نوربخشیہ مولانا رستم علی انجم صاحب نے آج خطبہ جمعہ میں حالات حاضرہ پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ قالا اللہ تعالی ۔لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ﴾
ترجمہ۔
مومنوں کو چاہیے کہ وہ مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست اور سرپرست نہ بنائیں
آج عالم اسلام کو اتحاد و یکجہتی کی شدید ضرورت ہے۔ اگر کسی ایک مسلم ملک پر کفری قوتیں حملہ کریں اور باقی مسلم ممالک خاموش رہیں تو کل ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنایا جائے گا۔
آپ نے تاکید فرمائی کہ فروعی اختلافات کو چھوڑ کر اسلامی بنیادی عقائد و نظریات کی بنیاد پر متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ دشمن کے عزائم کا مل کر مقابلہ کیا جا سکے۔
مزید براں خصوصا صوفیہ نوربخشیہ کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ اتحاد امن اور بھائی چارے کو فروغ دیں اور سوشل میڈیا پر غیر ضروری تبصروں اور اختلافات سے اجتناب کریں۔
بمقام۔۔۔ مسجد صوفیہ نوربخشیہ چھومیک خپلو
.
#quaidsufianoorbakhshia #khutbajumma #jumma #ramzan2026 #sufianoorbakhshia #nyfkhaplu #iranisraelwar #islamicbayan #iranisraelwar #iran #itehad #pakfauj #pakistan #khaplughanche #viral #foryou #fyp #islamicbayan #trending #trendingvideo #pakistan #pakarmy #ramzan2026 #ayatullahkhamenei #iranamericawar #islamiccommunity #palastine #muslimah
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: