*مہمند اور باجوڑ کے لوگوں کے درمیان صلح* ضلع مہمند تحصیل بائیزئی موسئ خیل درہ 27 جنوری ضلعمہمند
Автор: Abdul Wakeel Mohmand
Загружено: 2025-01-27
Просмотров: 2103
Описание:
مہمند اور باجوڑ کے لوگوں کے درمیان صلح
ضلع مہمند تحصیل بائیزئی موسئ خیل درہ
آج مورخہ 27 جنوری ضلع مہمند موسیٰ خیل غولئی کلے میں پچھلے سال جو ناگہانی ایکسیڈنٹ واقعہ پیش ایا تھا جن میں پانچ افراد کی شہادت ہوئی تھی اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، اج ماشاءاللہ پختون کلچر کے تحت جرگہ سسٹم کی مسلسل کوششوں سے تمام فریقین باہمی رضامندی سے صلح راضی نامہ ہو گیا ہے اس کار خیر میں جن جن جرگے کے مشران نے بھی حصہ لیا اللہ پاک سب کو جزائے خیر عطا فرمائے امین ثم امین
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: