اس دفعہ ہم 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دے رہے ہیں
Автор: Pakistani News Official
Загружено: 2026-02-17
Просмотров: 36
Описание:
اس دفعہ ہم 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دے رہے ہیں۔ پہلی مرتبہ یہ کارڈ ان کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر ڈیلیور کیا جا رہا ہے۔ تقسیم شروع ہو چکی ہے، ساڑھے 3 سے 4 لاکھ کارڈز پہنچ چکے ہیں۔ باقی 10 رمضان تک مکمل ہو جائیں گے۔ یہ ون ٹائم یوز نہیں ہے۔ اسے سنبھال کر رکھیں۔ اس رمضان اس میں 10 ہزار روپے ہیں، جس سے آپ راشن یا ضرورت کی چیز خرید سکتے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: