حیدرآباد:حیدرآباد میں ایک نجی اسکول کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا
Автор: Daniyal Sahafi HYD
Загружено: 2026-01-12
Просмотров: 9
Описание:
حیدرآباد:
حیدرآباد میں ایک نجی اسکول کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حیدرآباد سے رپورٹ کر رہے ہیں، سندھ بیورو چیف دانیال خاصخیلی تقریب میں اساتذہ، طلبہ اور والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر بچوں نے نعتیں، تقاریر اور ٹیبلو پیش کیے جن میں حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور اسوۂ حسنہ پر روشنی ڈالی گئی۔ مقررین نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کر کے معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: