Trump Warns Iran ⚠️ | US Sends Armada to Middle East
Автор: GeoVision by Basit
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 251
Описание:
ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر نیوکلیئر ڈیل نہ ہوئی تو امریکہ کا اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہو سکتا ہے۔
اسی دباؤ کے تحت امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ کی طرف US Armada اور جدید جنگی صلاحیتیں موو کر دی ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
✔️ Armada کیا ہوتی ہے؟
✔️ امریکہ Middle East میں فورسز کیوں بڑھا رہا ہے؟
✔️ ایران کا ممکنہ ردعمل
✔️ کیا یہ جنگ کی تیاری ہے یا مذاکرات کا دباؤ؟
✔️ تیل، اسرائیل اور خطے پر اس کے اثرات
یہ ویڈیو Iran–US tensions, Trump foreign policy, اور Middle East geopolitics کو آسان انداز میں explain کرتی ہے۔
#Trump
#Iran
#USArmada
#MiddleEast
#IranUS
#Geopolitics
#WorldPolitics
#BreakingNews
#TrumpIran
#MiddleEastCrisis
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: