| شفع کا حق دار کون | What's Right of pre-emption | shufa kon kon kr sakta hain?
Автор: Molvi Muhammad Anwer Official
Загружено: 2023-06-06
Просмотров: 440
Описание:
#pre-emption #شفعہ
جائیدا بیچنے پر حق شفعہ کا حقدار کون ہے؟
کیا ہمسایہ شفعہ کا حق رکھتا ہے؟
شفع کون کون کر سکتا ہے اور کب کیا جا سکتا ہے؟
jaidad bechnay pr shufa ka haq dar kon ho sakta hain?
kia hamsaya shufa ka haq rakta hain?
shufa kon kon kr sakta hai aur kb kar sakta hain?
جب کوئی شخص زمین‘ مکان‘ دکان یا کوئی بھی غیرمنقولہ جائیداد بیچنا چاہے تو پڑوسی کو آگاہ کرے ۔ اگر وہ خریدنا چاہے تو مارکیٹ ریٹ پر اس کے ہاتھ فروخت کرے کیونکہ اخلاقاً اور قانوناً دوسروں کی نسبت وہ زیادہ حقدار ہے۔ اگر پڑوسی خریدنے کے لیے تیار نہ ہو تو جہاں چاہے بیچ سکتا ہے‘ شرعاً آزاد ہے۔
صورت مذکورہ میں زمین بیچنے والے نے آپ کو بتائے بغیر اپنی زمین کسی تیسرے شخص کے ہاتھ فروخت کر دی ہے تو آپ اپنا حق شفعہ استعمال کر کے بذریعہ پنچائت یا عدالت قانوناً یہ سودا منسوخ کروا کر خود اسی قیمت پر خرید سکتے ہیں جو مارکیٹ ریٹ سے بنتی ہے تاکہ کسی فریق پر زیادتی بھی نہ ہو اور حقدار کو اس کا حق بھی مل جائے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: