Qur’anic Knowledge Showcase | Annual Dastar-e-Fazeelat 2026 | Campus 1 & 2 – Muhammadia Dar-ul-Quran
Автор: Madrasa Muhammadia Dar-ul-Quran
Загружено: 2026-03-02
Просмотров: 146
Описание:
Qur’anic Knowledge Showcase | Annual Dastar-e-Fazeelat 2026 | Campus 1 & 2 – Muhammadiya Dar-ul-Quran
مدرسہ محمدیہ دارالقرآن کے سالانہ دستارِ فضیلت 2026 کے پُروقار موقع پر کیمپس ون اور کیمپس ٹو کے باصلاحیت طلباء نے قرآنِ کریم سے متعلق شاندار اور فکر انگیز قرآنی معلومات پیش کیں۔
طلباء کی پُراعتماد اندازِ بیان، مضبوط تیاری اور قرآنِ مجید سے گہری وابستگی نے سامعین کے دل جیت لیے۔ یہ پروگرام نہ صرف علمی ذوق کی عکاسی تھا بلکہ اس بات کا عملی ثبوت بھی تھا کہ مدرسہ محمدیہ دارالقرآن دینی و عصری تعلیم کے حسین امتزاج کے ساتھ طلباء کی ہمہ جہت تربیت کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے اور ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
📌 مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: