گاڑی نہیں ملی… مگر بڈ کڑاہی نے دل جیت لیا 😍 | Saddar Rawalpindi Vlog
Автор: Farhan Click 🫰
Загружено: 2026-02-12
Просмотров: 88
Описание:
آج ہم نئی گاڑی خریدنے نکلے تھے، لیکن بدقسمتی سے ہماری ڈیل نہ بن سکی جس سے دل کافی اداس ہو گیا۔
مایوسی اور تھکن کے بعد ہم پہنچے راولپنڈی صدر کی مشہور بڈ کڑاہی پر، جہاں کے لذیذ کھانے نے سارا موڈ ہی بدل دیا۔
اس کے بعد ہم نے صدر میں گھوم پھر کر GoPro کی کچھ ایکسیسریز بھی خریدیں اور دن کو انجوائے کیا۔
اوور آل، دن کا اختتام بہت زبردست رہا۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
Like 👍 | Subscribe 🔔 | Share ❤️
#RawalpindiVlog
#SaddarRawalpindi
#buttkarahi
#FoodVlog
#CarShopping
#DailyVlog
#PakistaniVlogger
#StreetFoodPakistan
#GoProVlog
#LifeVlog
#DesiFood
#VlogPakistan
#FamilyVlog
#viralvlogs
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: