CDP special force civil defence Lahore Pakistan
Автор: CDP POLICE FORCE
Загружено: 2026-03-03
Просмотров: 4
Описание:
CDP special force civil defence Lahore Pakistan commando CDP Punjab force civil defence Lahore
یکم مارچ 2026
انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے
پنجاب سول ڈیفنس ریزیلیئنس کور نے انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے 2026 کی مناسبت سے ٹاؤن ہال لاہور میں آگاہی واک، خصوصی نمائش اور سیمینار کا انعقاد کیا جس میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب تسنیم علی،ڈپٹی کمشنر / کنٹرولر سول ڈیفنس لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز، چیف وارڈن تنظیم شہری دفاع لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید،ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب شفقت رجوکہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرسول ڈیفنس (ایڈمن) طارق وحید، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس (لاہور ریجن، لاہور) سید سکندرعلی،سول ڈیفنس آفیسر لاہور اشفاق احمد، ایڈیشنل چیف وارڈن الیاس خان، ڈپٹی چیف وارڈن محمد عمر کسانہ و دیگر اعلیٰ افسران سمیت لاہور بھر سے تنظیمی شہری دفاع کے ڈویژنل وارڈنز نے سینکڑوں رضاکاران کے ساتھ شرکت کی۔ سول ڈیفنس نے ہنگامی حالات میں استعمال ہونے والے جدید آلات کی نمائش کی اور خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
#CivilDefence #InternationalCivilDefenceDay #Volunteers #Registration #SafetyFirst #SafetyAwareness #Lahore #Pakistan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: