Fikr e Ruh with Ayub is live | أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ
Автор: Fikr e Ruh with Ayub
Загружено: 2026-03-16
Просмотров: 2136
Описание:
اللہ تعالیٰ بندے کی دعا کو رد نہیں کرتا جب وہ اخلاص سے مانگتا
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے بندوں کے بہت قریب ہیں اور ان کی دعاؤں کو سنتے ہیں۔
سورۃ البقرہ آیت 186 میں اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ جب بندہ اللہ کو پکارتا ہے تو اللہ اس کی دعا سنتا ہے۔
اس ویڈیو میں قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ بندوں کے قریب ہے اور دعا کیوں مومن کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔
#AllahIsNear
#DuaInIslam
#QuranReminder
#IslamicShorts
#SurahBaqarah
#IslamicReminder
#FikrERuh
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: