Live class daily at
Автор: AN COLLECTION & BOUTIQUE
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 692
Описание:
فرشی شلوار بنانے کا مکمل اور پروفیشنل طریقہ | Step by Step Live Class
آج کی لائیو کلاس میں ہم سیکھیں گے
فرشی شلوار بنانے کا مکمل طریقہ بالکل آسان اور پروفیشنل انداز میں۔
اس لائیو سیشن میں آپ کو بتایا جائے گا:
• فرشی شلوار کی درست کٹنگ
• گھیر صحیح رکھنے کا فارمولا
• کپڑے کی مقدار (Fabric Calculation)
• beginners کے لیے آسان ٹپس
• فائنل لک کو پرفیکٹ بنانے کا طریقہ
یہ کلاس خاص طور پر ان بہن بھائیوں کے لیے ہے
جو سلائی سیکھ رہے ہیں یا
اپنے کام کو پروفیشنل لیول پر لے جانا چاہتے ہیں۔
📌 لائیو میں سوال ضرور کریں
📌 ویڈیو کو آخر تک دیکھیں
📌 چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
⸻
🔖 Hashtags
#فرشی_شلوار
#FarshiShalwar
#StitchingClass
#LadiesTailoring
#MasterIrfan
#بوتیک
#AnCollection
#AnCollectionLive
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: