Tearful Emotional Naat - Dill Sey Dua Yeh Mangi Hai - Furqan Wazir - Shahab Ullah Shahab - Naat 2025
Автор: Furqan Wazir
Загружено: 2025-07-20
Просмотров: 6796
Описание:
#dillseyduayehmangi #emotional #naat2025 #furqanwazir #tearful
Credit🔴
Artist : Furqan Wazir
Lyrics : Shahab Ullah
Audio : Ateeq ur Rehman
Mixing : MDS Records
Video : Malik Studio
Sponsor : Shahab Ullah Shahab
🔴 Contact Your Brands And Business Sponsorship
اپنے برانڈز اور کاروبار کی اسپانسرشپ کے لیے رابطہ کریں
Contact # 0312-5707628
Lyrics 🔴
دل سے دعا یہ مانگی ہے سجدوں کے طول میں
گزرے یہ عمر عشقِ نبی کے حصول میں
آیا ہوں گُل کی آس میں پیارے رسول میں!
خارِ گنہ ہے دامنِ عصیاں ببول میں
اے کاش خواب میں ہو زیارت حضور کی
یہ بات راس آٸے دعاٸے قبول میں
اپنے سبھی اصول ہوں قربان آپ پر
شامل ہے نکتہ یہ بھی ہمارے اصول میں
ہو مصطفٰی کی راہ پہ چلنا ہمیں نصیب
گزرے نہ زندگی یہ ہماری فضول میں
دونوں جہاں کے گنجِ گراں مایہ ہیں عزیز
بکھرے پڑے ہیں آپ کے قدموں کی دھول میں
دنیا کی خوشبوٶں میں نہ جنت میں ہے کہیں
خوشبو بسی ہوٸی ہے جو یثرب کے پھول میں
ملتی نہیں جہاں میں کوٸی ایک بھی مثال
جو بات ہے شہاب خدا کے رسول میں
شہاب اللہ شہاب
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: