Crispy Pakora Recipe | Perfect Crunchy Pakora Banane Ka Asaan Tarika (Ramzan Special)
Автор: Desi Khany
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 245
Описание:
Description:
آج ہم بنا رہے ہیں ہرے بھرے سبزیوں کے کرسپی اور مزیدار پکوڑے — ایک آسان، تیز اور رمضان افطاری اسپیشل ریسپی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی افطاری ٹیبل پر کچھ ہیلدی، ٹیسٹی اور سب کو پسند آنے والا اسنیک ہو تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اس ریسپی میں ہم استعمال کریں گے تازہ سبزیاں اور چند آسان مصالحے جن سے پکوڑے بنیں گے خستہ اور ذائقے دار۔ ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید مزیدار ریسپیز کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: