Planning Iftar at the Dam! Pre-Ramadan Preparations”
Автор: Touqeer A.k official
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 32
Описание:
آج ہم اس خوبصورت ڈیم پر آئے ہیں،
قدرت کے حسین نظارے، ٹھنڈی ہوائیں اور سکون بھرا ماحول…
سوچا کیوں نہ اس بار رمضان کا ایک یادگار افطار یہاں کیا جائے۔
جب سورج پہاڑوں کے پیچھے چھپتا ہے اور آسمان سنہری رنگ میں ڈھل جاتا ہے،
تو روزہ کھولنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے۔
یا اللہ!
ہماری عبادت قبول فرما،
ہمارے وطن میں امن و برکت عطا فرما
اور ہمیں ہمیشہ شکر گزار بندہ بنائے رکھ۔
رمضان مبارک 🌙✨
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: