حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمد نجم الحسن نجم صاحبالحسنی واقعہ سورت یوسف بہت خوبصورت انداز مین حاضری
Автор: Islamic contents 786
Загружено: 2026-02-27
Просмотров: 54
Описание: حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمد نجم الحسن نجم صاحبالحسنی واقعہ سورت یوسف بہت ہی اوچھے انداز مین حاضری یوسف علیہ السلام اللہ تعالٰی کے نبی تھے۔ آپ کا ذکر بائبل میں بھی ملتاہے۔ آپ یعقوب علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ آپ کا تعلق انبیا اللہ کے خاندان سے تھا۔ گیارہ سال کی عمر سے ہی نبی ہونے کے آثار واضح ہونے لگے۔ آپ نے خواب میں دیکھا کہ گیارہ ستارے، سورج اور چاند آپ کو سجدہ کر رہے ہیں۔ آپ کے والد یعقوب علیہ السلام نے آپ کو اپنا خواب کسی اور کو سنانے سے منع کیا۔ قرآن مجید کی ایک سورت ان کے نام پہ ہے۔ قران نے یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص کہا ہے۔ سورہ انعام اور سورہ غافر میں بھی ان کا ذکر آیا ہے۔ آپ نے 120 سال عمر پائی۔#islamicvideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: