ملحدین کے ہتھکنڈے | شیخ فواد بھٹوی | الحاد سیریز | قسط 13
Автор: Mohaddis Media
Загружено: 2021-11-08
Просмотров: 852
Описание:
ملحدین کے ہتھکنڈے کیا ہیں ؟
ملحدین مختلف حیلوں سے پھسلانے کی کوشش کرتے ہیں ان حیلوں میں سے کچھ کا اس پروگرام میں ذکر کیا گیا ہے ۔
منفی پہلو کو سب سے پہلے اٹھاتے ہیں ۔
مبہم و غیر واضح عبارتیں استعمال کرتے ہیں ۔
ایک سے زائد پہلوں کو شروع کر دیتے ہیں ۔
ملحدین اکثر اعتراضات مستشرقین سے لیتے ہیں ۔
ملحد سے بحث کیسے کی جائے ؟
شعائر اسلام کا مذاق اٗڑانے والے سے مناظرے کا کیا انداز ہونا چاہیئے ؟
----------------------------------------------------------------------------------------
حوالے
أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ (سورۃ الطور: 35)
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: