Homemade Turmeric Powder | گھر میں گیلی ہلدی سے ہلدی پاؤڈر بنانے کا آسان طریقہ
Автор: Life with iqraumer
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 215
Описание:
Aaj main aap sab ke saath share kar rahi hoon Homemade Turmeric Powder بنانے کا بہت آسان طریقہ۔
میں نے گیلی ہلدی (Fresh Haldi / Raw Turmeric) کو گھر میں اچھی طرح خشک کر کے خود Haldi Powder تیار کیا ہے۔
یہ طریقہ بہت آسان ہے اور اس میں کوئی chemical یا preservative استعمال نہیں ہوتا، بالکل pure اور natural turmeric powder تیار ہو جاتا ہے۔
✨ یہ ہلدی پاؤڈر آپ دال، سالن، سبزی اور چائے میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ market والی ہلدی سے زیادہ صاف اور خوشبودار ہوتی ہے۔
اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو Like 👍 Comment 💬 اور Subscribe ❤️ ضرور کریں۔
Thanks for watching
#HomemadeTurmericPowder #HaldiPowder #TurmericPowder #GharKiHaldi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: