ریگستان میں اونٹ گم ہونے والا آدمی اور وہ لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ مسکراتا ہے ایمان ہلا دینے والا واقع
Автор: Healthy Ya Nahi
Загружено: 2026-02-24
Просмотров: 21
Описание:
🌵 ریگستان میں اونٹ گم ہونے والا آدمی اور وہ لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ مسکراتا ہے 🤲 ایمان ہلا دینے والا واقعہ
کیا آپ جانتے ہیں ایک ایسا آدمی جو موت کے قریب پہنچ گیا تھا، لیکن اچانک اللہ کی رحمت نے اسے بچا لیا…
اور کیا آپ جانتے ہیں وہ خوش نصیب لوگ کون ہیں جنہیں دیکھ کر اللہ مسکراتا ہے؟ 😢🤲
یہ ایمان افروز ویڈیو دو زبردست اسلامی واقعات پر مبنی ہے۔
پہلا واقعہ ایک ایسے آدمی کا ہے جو سنسان ریگستان میں اپنا اونٹ گم ہونے کے بعد موت کے قریب پہنچ گیا، لیکن اللہ کی رحمت نے اسے نئی زندگی دے دی۔
اور دوسرا واقعہ ان خوش نصیب بندوں کے بارے میں ہے جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ مسکراتا ہے، یعنی وہ بندے جو اخلاص، صبر، عبادت اور اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ہیں۔
یہ ویڈیو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ:
✨ اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہوں
✨ اور ایسے اعمال کریں کہ اللہ ہم سے راضی ہو جائے
ضرور آخر تک دیکھیں اور اپنے دل کو نرم کریں 🤲
Allah ki rehmat, registan ka waqia, oont gum hona, Allah muskurata hai, khush naseeb log, islamic waqiat, iman afroz bayan, tauba ki ahmiyat, sabr aur shukar, tahajjud, bayan e qaries, islamic motivation
#AllahKiRehmat #AllahMuskurataHai #IslamicStory #ImanAfroz #BayanEQaries #Tauba #Sabr #Namaz #Tahajjud #IslamicMotivation #DeeniBayan #QuranHadith
📢 Bayan e Qaries – دلوں کو نرم کرنے والے ایمان افروز بیانات
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: