Talaqi Gate Rohtas Fort EPISODE -3
Автор: Pakistan Railway and village
Загружено: 2025-11-22
Просмотров: 173
Описание:
طلاقی دروازہ یہ دروازہ جوآ بابا نانک کے سامنے اور نالہ گھان کے کنارے ایک بلند کھائی کے کنارے پر واقع ہے نیچے اترنے کے لیے سو زینے بنے ہوئے تھے جن کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک سیدھی اور مستح دیوار بنا دی گئی ہے جس پر چڑھنا ناممکن ہے اس دروازے کی بلندی 15 اشاریہ 25 میٹر اور چوڑائی 13.8 میٹر ہے اس دروازے کے بائیں اور دائیں برج واقع ہیں اس دروازے کے باہر کانسوں پر پتھروں پر اللہ اور محمد کے نام کندھا ہیں ایک سنگ مرمر کا کتبہ بھی دیوار میں نصب تھا اس پر تاروں اور گل لالہ کی شکل کے پھول بھی ہیں اس دروازے سے ایک دفعہ شہزادہ جوان بخت جلال خان صابر سوری جو بعد میں سلیم شاہ کے نام سے تخت نشین ہوا قلعہ میں داخل ہونے کے بعد بیمار ہو گیا اور اس دن سے یہ دروازہ منحوس**** قرار پایا اور اسے امد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا اس کے بعد یہ بدقسمت دروازہ طلاقی دروازہ کے نام سے موسوم ہو گیا اور اس پر وہی یاسیت چھا گئی جو کسی نو خیز بے گناہ طلاق یافتہ حسینہ کے چہرے پر پائی جاتی ہے
Talaqi Darwaza This gate is located in front of Joa Baba Nanak and on the bank of a
high moat on the bank of Nala Ghan. There were hundreds of steps to get down. The inscription was also installed in the wall, there are strings and flowers in the shape of flowers on it. Once, through this door, Prince Jawan Bakht Jalal Khan Sabir Suri, who later ascended the throne as Salim Shah, fell ill after entering the fort. Found on Hasina's face
/ @nomadlamba
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: