کسان کو اچھی کوالٹی کا ایک بیگ SSP خود بنانے پر کتنا خرچہ کرنا پڑے گا؟ سنیے ڈاکٹر محمد نوید سے!
Автор: AgriRevolution II
Загружено: 2026-01-29
Просмотров: 859
Описание:
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں SSP (Single Super Phosphate) کھاد بنانے پر فی بیگ کتنا خرچ آتا ہے؟
اور مارکیٹ میں دستیاب SSP کھاد کی قیمت اصل لاگت سے کتنی مختلف ہے؟
اس ویڈیو میں ڈاکٹر حساب محمد نوید نہایت سادہ اور عملی انداز میں وضاحت کر رہے ہیں:
✔️ SSP کھاد کی مکمل تیاری کا خرچ
✔️ سیلف میڈ( خود بناۓ ہوۓ) لاگت بمقابلہ مارکیٹ ریٹ
✔️ کسان کو اصل فائدہ یا نقصان
✔️ SSP
کھاد کیوں ضروری ہے؟
✔️ فاسفورس کی کمی اور اس کے اثرات
یہ ویڈیو کسانوں، زرعی طلبہ، ایگری بزنس سے وابستہ افراد اور کھاد کے استعمال میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے نہایت معلوماتی ہے۔
👉 مکمل ویڈیو دیکھیں، سمجھیں اور صحیح فیصلے کریں
👍 ویڈیو کو لائک کریں
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
💬 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں
#SSP
#SSPFertilizer
#SSPکھاد
#FertilizerCost
#PakistanAgriculture
#AgriPakistan
#SoilScience
#PhosphorusFertilizer
#KhadKiQeemat
#KisanPakistan
#AgricultureKnowledge
#AgriEducation
#DrHisabMuhammadNaveed
#FarmingPakistan
#CropNutrition
#AgriRevolution
#agriculturepakistan #pakistanifarmers #effects #foryou #soilfertility #temperature #smartfarming #maize #maizecrop #foryou
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: