یوکے میں غیرت کے نام پر قتل 💔 20 سالہ سمیہ کو باپ اور چچا نے کیوں مار ڈالا؟ مکمل حقیقت۔۔
Автор: Mansha Ji Urdu
Загружено: 2026-02-17
Просмотров: 5
Описание:
آج کی اس ویڈیو میں ہم برطانیہ میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے پر بات کریں گے جہاں ایک 20 سالہ نوجوان لڑکی کو زبردستی کزن سے شادی پر مجبور کیا جا رہا تھا۔ لڑکی نے پولیس سے مدد لی، مگر چند دن بعد اس کی لاش قالین میں لپٹی ہوئی ملی۔
اس کیس میں والد پاکستان فرار ہو گیا جبکہ چچا کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا اور اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
یوکے میں جبری شادی اور غیرت کے نام پر قتل کے قوانین بہت سخت ہیں۔ اس ویڈیو میں مکمل تحقیق اور تمام حقائق آپ کے سامنے رکھے گئے ہیں۔
⚠️ ڈسکلیمر:
یہ ویڈیو معلوماتی اور آگاہی کے مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ کسی فرد یا خاندان کی دل آزاری مقصود نہیں۔
#منشا_جی_اردو #غیرت_کے_نام_پر_قتل #UKCase
#غیرت_کے_نام_پر_قتل
#جبری_شادی
#برطانیہ_کیس
#سمیہ_کیس
#سچ_کیا_ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: