خیال کیجئے. نیو ایئر کے جشن سے کہیں ایمان ضائع نہ ہو جائے.
Автор: JAMIA ABI BAKR AL-ISLAMIYYAH (OFFICIAL)
Загружено: 2024-12-31
Просмотров: 176
Описание:
🔗خیال کیجئے۔🔗
"نئے سال کا آغاز صرف ایک تاریخ کی تبدیلی نہیں، بلکہ ایک نیا موقع ہے اپنی زندگی کو بہتر بنانے کا۔ یہ وقت ہے ماضی کی غلطیوں سے سیکھنے کا۔
نیا سال ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر لمحہ ایک نئی امید اور بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھانے کا موقع ہے۔
▪ نئے سال صرف کیلنڈر کی تبدیلی ہے؟
▪نئے سال کی آمد ایک دعوت فکر
▪ گزشتہ سال کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر غور و فکر
نئے سال پر کیا کریں کیا نہ کریں اس حوالے سے دیکھیں
"نیو ائیر کے جشن سے کہیں ایمان ضائع نہ ہوجائے"
*مقرر
🎙 شیخ یونس ربانی حفظہ اللہ
آئیں نشرو خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
▪منجانب ادارہ
🏢 جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
Youtube:
🔗 / @jabi.official
Facebook:
🔗 / jabi.official
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: