Baba Buleh Shah| Punjabi Shayeri| sufiyana Kalaam| Sufi shayer|
Автор: Iqbal Ki Mehfil
Загружено: 2025-06-14
Просмотров: 26105
Описание:
بابا بلھے شاہ (1680-1757) ایک مشہور پنجابی صوفی شاعر، فلسفی،تھے۔ ان کا اصل نام عبداللہ شاہ تھا، وہ پنجاب کے ایک گاؤں قصور میں پیدا ہوئے۔ ان کا کلام صوفیانہ محبت، روحانی معرفت، اور مذہبی تنگ نظری کے خلاف احتجاج کا ایک شاندار نمونہ ہے۔
بلھے شاہ اپنے کلام میں وحدت الوجود، عشق حقیقی، اور انسانیت کی برتری جیسے موضوعات کو بیان کرتے فرماتے تھے ان کی شاعری میں سادگی اور گہرائی پائی جاتی ہے، یہ عام فہم ہونے کے ساتھ روحانیت سے بھرپور ہے ان کے کلام میں ظاہری عبادات پر تنقید اور حقیقی تصوف کا درس ملتا ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: