یہ شور نہیں، فیصلہ ہے | It Is Over | علوی نظام بمقابلہ کرپٹ ریاست| zahida's spiritual talks|
Автор: Zahida’s Spiritual Talks
Загружено: 2026-01-04
Просмотров: 7
Описание:
زورین نظامانی کے مضمون “It Is Over” نے ایک ایسے نظام کی حقیقت بے نقاب کی جس نے عوامی اعتماد کھو دیا ہے۔
یہ ویڈیو اسی فکری بنیاد کو نہج البلاغہ میں بیان کردہ علوی نظامِ حکومت اور مدنی ریاست کے اصولوں کے ساتھ جوڑتی ہے۔
یہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں،
یہ عدل، جوابدہی اور عوامی وقار کے حق میں ایک فکری اعلان ہے۔
نوجوان نسل باغی نہیں ہو رہی،
وہ نظام کو علوی معیار پر پرکھ کر
خاموشی سے رد کر رہی ہے۔
📌 یہ ویڈیو ان سب کے لیے ہے جو سمجھنا چاہتے ہیں کہ
patriotism نعروں سے نہیں،
انصاف سے پیدا ہوتی ہے۔
It is over — when justice is missing.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: