مرحوم لطیف شاہ وہ شخص جو آخری سانس تک محنت کرتا رہا
Автор: Explore and More
Загружено: 2025-11-07
Просмотров: 35
Описание:
بالاکوٹ اور گردو نواح میں رہنے والے لوگ گاؤں جلوڑہ سے تعلق رکھنے والے محنتی اور باوقار انسان مرحوم لطیف شاہ صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں— جنہوں نے اپنی ساری زندگی چھتوں پر سریا باندھ کر اپنے پسینے سے رزقِ حلال کمایا۔
یہ ویڈیو اُن کی محنت، خلوص، اور عظمتِ کردار کی ایک یادگار ہے جب وہ میرے تایا میاں نورعالم مرحوم کے گھر کا کام کر رہے تھے۔
اللہ تعالیٰ ان دونوں کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔ آمین۔
#HardworkingMan #Tribute #LaborPride #WorkingHands #InMemory #RespectForWorkers #Balakot #RealHeroes #PakistaniWorkers #HonestLiving #LateLatifShah #LifeOfLabor #UnsungHeroe
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: