Disputed Documents |PLD 2021 SC 715| جرح کا حق لازمی|
Автор: Kashif Munir Ch Adv
Загружено: 2026-02-14
Просмотров: 23
Описание:
PLD 2021 SC 715 میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اہم قانونی اصول واضح کیا کہ متنازعہ (Disputed) دستاویزات کو صرف وکیل کے بیان (Counsel Statement) کے ذریعے ریکارڈ پر نہیں لایا جا سکتا۔
ایسی دستاویزات کو باقاعدہ گواہ کے ذریعے عدالت میں پیش کرنا ضروری ہے تاکہ مخالف فریق کو جرح (Cross-Examination) کا مکمل حق حاصل ہو۔
یہ فیصلہ فیئر ٹرائل اور اصولِ انصاف (Natural Justice) کو مضبوط بناتا ہے اور سِول ٹرائل میں ثبوت پیش کرنے کے طریقہ کار کو واضح کرتا ہے۔
یہ ویڈیو وکلاء، لاء اسٹوڈنٹس اور سِول مقدمات کے فریقین کے لیے نہایت اہم ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: