علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی (حفظہ اللہ) کا خصوصی پیغام
Автор: Al-Mojib urdu
Загружено: 2025-12-09
Просмотров: 4678
Описание:
نجفِ اشرف کی نورانی فضاؤں سے
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی (حفظہ اللہ) کا خصوصی پیغام:
"علم کے سمندر میں غوطہ زن ہو جائیے، اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے اور حوزہ علمیہ نجفِ اشرف سے وابستہ ہو جائیں۔"
اسی مقصد کے تحت حاضر ہے المجیب ایپ
آپ کے موبائل میں ایک مکمل حوزہ علمیہ!
ایپ کی نمایاں خصوصیات:
قرآنِ مجید کی تعلیمات
نہج البلاغہ کے دروس
فقہ و عقائد کی معتبر رہنمائی
اور سب سے اہم اپنے مسائل براہِ راست پوچھنے کی سہولت
جہاں بھی ہوں، جب بھی چاہیں
علم، یقین اور دینی رہنمائی… صرف ایک کلک پر!
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: