Bhimber Software Technology Park | Transforming AJK & GB into IT Hubs | SCO Initiative | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2024-12-13
Просмотров: 2567
Описание:
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے تعاون سے بھمبر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح۔
اس پارک کا مقصد آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان (GB) کو آئی ٹی سے منسلک خطے میں تبدیل کرنا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل SCO نے باضابطہ طور پراس ایس ٹی پی کا افتتاح کیا
ایس ٹی پی (STP)ایس سی او کے وژن ''آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں مستقل آئی ٹی ماحول کی فراہمی کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانا'' کے مطابق ہے۔
آزاد جموں و کشمیر میں 50 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس اور فری لانسنگ حبز (FLHs) کے قیام کے منصوبے کے تحت، یہ اکیسواں منصوبہ ہے۔
ہر STP/FLH میں دفاتر، تیز رفتار انٹرنیٹ، اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی موجود ہے،
بھمبر STP نے اب تک چھ اسٹارٹ اپس اور 24 فری لانسرز کو اپنی طرف راغب کیا ہے
بھمبر سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے لیے ایس سی او کے عزم کی عکاسی کرتا ہے،
یہ وژن 2025 کے مطابق اس خطے کو آئی ٹی کے مرکز میں تبدیل کرنے کی راہ ہموار کرتا ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: