عام سالن نہیں🌟 یہ ہے یخنی والا مٹن سالن 🦴نرم گوشت، زبردست یخنی 🌟 مٹن سالن کی نئی ریسپی
Автор: Nazia cooking Vlogs
Загружено: 2025-12-15
Просмотров: 17
Описание:
عام سالن نہیں🌟 یہ ہے یخنی والا مٹن سالن 🦴نرم گوشت، زبردست یخنی 🌟 مٹن سالن کی نئی ریسپی🌟 Nazia cooking Vlogs
#naziacookingvlogs
#naziacookingvlogs
#naziacookingvlogs
In this video 🌟
آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں یخنی والا مٹن سالن
یہ عام مٹن کری نہیں بلکہ یخنی سے تیار کیا گیا ایک خاص اور ڈیفرنٹ سالن ہے جس کا ذائقہ لاجواب اور خوشبو دل موہ لینے والی ہے 😍
نلی اور ہڈیوں کی یخنی، نرم گلتا ہوا گوشت اور ہلکے مصالحے —
یہ ریسپی سردیوں میں طاقت بھی دیتی ہے اور ذائقے میں بھی لاجواب ہے 💪
اگر آپ کو دیسی، روایتی مگر Different ریسپیز پسند ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
ویڈیو اچھی لگے تو لائک 👍 شیئر 🔄 اور چینل سبسکرائب ضرور کریں ❤️
#YakhniWalaMutton
#MuttonSalan
#DifferentRecipe
#DesiFood
#PakistaniFood
#WinterSpecial
#BoneBroth
#HomeCooking
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: