ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

میں چلا ہوں علی سےملاقات کو،جس کی تھی آرزو وہ گھڈی آگئ۔۔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Автор: خادمین اہل بیت علیہم السلام

Загружено: 2026-01-27

Просмотров: 2699

Описание: میرے پیارے مرحوم نا نا جی کے بارے میں چند تعرف اپ سب کے خدمت میں۔۔میرے پیارے نا نا جی تقوا اور پرہیزگاری کی ایک ایسی مثال تھے جن کی زندگی کا مقصد صرف زاتی نہیں بلکی کی دسروں کے بھلای کے بارے میں سوچتا تھا۔۔۹۶ سال کی طویل عمر تک انہوں نے کبھی نماز،قران اور اہلبیت علیہم اسلام کی محبت سے کبھی دوری نہیں کی۔۔۔وہ ایک سچے صوم و صلوات کے پابند تھے۔ان کی عبادات صرف جائے نماز تک محدود نہیں تھے۔۔بلکہ وہ نہایت ہی شفقت،رحم دلی اور لوگوں کو مدد کرنے میں تیار رہتے تھے۔ان کی زندگی میں خودغرضی کا نام نشان نہیں تھا۔انہوں نے ہمیشہ اپنی ضرورتوں کو چھوڈ کر دوسروں کی ضرورتوں کو ترجیح دی ہے۔۔جب بھی ملاقات ہوتے تھے تب تب ہمیشہ دینی،اخلاقی درس دیتے تھےاور احادیث معصومین ع مثال دے کر اصل زندگی کے مقصد اور ہدف کو سمجھاتے تھے۔۔۔ہمیشہ حق پر چلنے کی اور کارخیر کرنے کی تاکید کرتے رہتے تھے۔۔اج مرحوم نا نا جان ہمارے بیچ نہی رہے۔۔لیکین ان کی سادگی،رحمدلی ااور دینداداری ہمارے لئے مشعل راہ ہے یہی ہمارے لئے قابل افتخار ہے۔۔۔اخر میں مرحوم ۹۶ سال کی عمر میں ۵شعبان ولادت امام زین العابدین ۲۵ جنورے کو اس درفانی دنیا سے داربقا کی طرف چل بسے۔۔۔مرحوم نے اپنی اخری سانس تک دعامناجات میں گزاری۔۔۔خدا مرحوم کو جوار معصومین ع کے ساتھ جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔ خدا ہم سب اہل و عیال کو مرحوم کے بتائے ہوے راستے پر چل کر مرحوم کی طرح سادہ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
میں چلا ہوں علی سےملاقات کو،جس کی تھی آرزو وہ گھڈی آگئ۔۔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

Mujtaba Shirazi/Sheikh Yasser-Habib /Allayari مجتبی شیرازی/  شیخ یاسر حبیب/ اللہ یاری/Sheikh Jannati

Mujtaba Shirazi/Sheikh Yasser-Habib /Allayari مجتبی شیرازی/ شیخ یاسر حبیب/ اللہ یاری/Sheikh Jannati

کلام نہج البلاغہ//فرمان مولا علی علیہم اسلام//ماہ رجب سے کیسے استفادہ حاصل کرے//شیخ غلام علی مفیدی۔۔

کلام نہج البلاغہ//فرمان مولا علی علیہم اسلام//ماہ رجب سے کیسے استفادہ حاصل کرے//شیخ غلام علی مفیدی۔۔

مرحوم ناناجان کے قبرمطہر پر شب برات کےموقع پر مدح خوانی کرتے ہوے نونواغا سیدمرتضی رضوی ۔#shabbarat

مرحوم ناناجان کے قبرمطہر پر شب برات کےموقع پر مدح خوانی کرتے ہوے نونواغا سیدمرتضی رضوی ۔#shabbarat

Balti /Purgi top shayari of  Ladakh , Baltistan

Balti /Purgi top shayari of Ladakh , Baltistan

4 November 2024

4 November 2024

کیا رہبرِ معظم کے بعد رہبریت کے لیے تین افراد کا انتخاب ہو چکا ہے؟ قحط سالی افواہ یا حقیقت / پارٹ 2

کیا رہبرِ معظم کے بعد رہبریت کے لیے تین افراد کا انتخاب ہو چکا ہے؟ قحط سالی افواہ یا حقیقت / پارٹ 2

بلوچستان کے بہادر بیٹے شہید میجر سبطین حیدر ہزارہ 🥹💔

بلوچستان کے بہادر بیٹے شہید میجر سبطین حیدر ہزارہ 🥹💔

نگس زومبی تم چک گرنہ کھیونگ،سق زومسے میتپا نا،بقچکلہ لتنمو گویت چپو،بقچکلہ ژھید چپو۔۔مولانا مرتضی۔۔۔

نگس زومبی تم چک گرنہ کھیونگ،سق زومسے میتپا نا،بقچکلہ لتنمو گویت چپو،بقچکلہ ژھید چپو۔۔مولانا مرتضی۔۔۔

Press briefing by Congress Youth wing on VB G -Ram -G

Press briefing by Congress Youth wing on VB G -Ram -G

امام صادق علیہ السلام کے نادان وجاھل معلوم کرنے کے 6فارمولےجبرئیل کے چند تمنائیں چند گھروں میں رحمت۔

امام صادق علیہ السلام کے نادان وجاھل معلوم کرنے کے 6فارمولےجبرئیل کے چند تمنائیں چند گھروں میں رحمت۔

معاشرہ جس مرحلےپر پہنچاہےروایت اوراحادیث کےمطابق تزکرہ//شادیوں کےفوٹو شیر کرنے پر مزمت//شیخ نثار برو

معاشرہ جس مرحلےپر پہنچاہےروایت اوراحادیث کےمطابق تزکرہ//شادیوں کےفوٹو شیر کرنے پر مزمت//شیخ نثار برو

Mis'li La Yu'ba'Yeoo Mis'la/مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَهُ/Muj-Jesa Tuj-Jese ki Bay'at Nahi karSakta

Mis'li La Yu'ba'Yeoo Mis'la/مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَهُ/Muj-Jesa Tuj-Jese ki Bay'at Nahi karSakta

کون امامِ ہدایت ہے اور کون امامِ ضلالت؟ #ikmt #isk

کون امامِ ہدایت ہے اور کون امامِ ضلالت؟ #ikmt #isk

Shakire

Shakire

allama syed Ahmad Husaini | Imambrgah Olding Kharmang

allama syed Ahmad Husaini | Imambrgah Olding Kharmang

Кто заказал войну на Ближнем Востоке?

Кто заказал войну на Ближнем Востоке?

دوعالم دونوں کانظریہ الگ/بیچارےعوام گمراہ/کوی کہتا ہے عورتوں کا خطیب ہونا چاہیےکوی اسکوحرام قراردیتا

دوعالم دونوں کانظریہ الگ/بیچارےعوام گمراہ/کوی کہتا ہے عورتوں کا خطیب ہونا چاہیےکوی اسکوحرام قراردیتا

🕊 اصلاحِ معاشرہ ائمۂ معصومینؑ اور ہماری زندگی پر متین گفتگومکمل ویڈیو علامہ شیخ محمد علی مظفری صاحب

🕊 اصلاحِ معاشرہ ائمۂ معصومینؑ اور ہماری زندگی پر متین گفتگومکمل ویڈیو علامہ شیخ محمد علی مظفری صاحب

Aakhir yeh fitna kya tha?/Main in baaton ko mukhtasaran arz karoon Ga-by Imam Khamenai-2026/خامنائی

Aakhir yeh fitna kya tha?/Main in baaton ko mukhtasaran arz karoon Ga-by Imam Khamenai-2026/خامنائی

Allama Shekh Sarwar Mir || Wiladat e Mola Ali || Balti Urdu Manqabat || Shigar

Allama Shekh Sarwar Mir || Wiladat e Mola Ali || Balti Urdu Manqabat || Shigar

© 2025 ycliper. Все права защищены.



  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности



Контакты для правообладателей: [email protected]