منقبت مولا نقئ علیہ سلام || حق کی بارہ دری میں آجاوُ۔جاویداں زندگی میں آجاوُDecember 25, 2025
Автор: Syed Rizwan Mehdi Rizvi
Загружено: 2025-12-26
Просмотров: 79
Описание:
منقبت مولا تقی و نقئ
حق کی بارہ دری میں آجاوُ۔جاویداں زندگی میں آجاوُ
بزمِ مولا تقی/ نقی میں آجاؤ - دائمی زندگی میں آجاؤ
چاہیے گر رضاۓ مولا رضا- تو نقی کی خوشی میں آجاو
گھر میں حادی کے آرہے ہیں نقی - مومنوں اس خوشی میں آجاؤ
لب پہ نامِ رضا تقی و نقی - لے کے بارہ دری میں آجاؤ
دار پر بھی سکوں ملے گا تمیں - اسواء میثمی میں آجاؤ
چاہتے ہو امیر رہنا اگر - حلقہء بوزی میں آجاوُ
تم فرشتوں کو روٹیاں دوُ گے - سایہ قنبری میں آجاؤ
تم بھی دوُ گے قطار اُنٹوں کی - انجمن میں سخی کے آجاؤ
خلدُ کا راستہ اگر نہ ملے - سامرہ کی گلی میں آجاؤ
دل پہ لکھ کر رضا تقی و نقی - نور کی پالکی میں آجاؤ
عرش والوں کے ساتھ رہنے رضا - کاظمینِ تقی میں آجاؤ
سامرہ میں نقی کے آجاؤ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: