NANEH AZADAR - MULTAN | FARHAN ALI WARIS | GIRYAO MATAM 2022 - 2023
Автор: Farhan Ali Waris Fan
Загружено: 2022-09-06
Просмотров: 32
Описание:
ننھے ننھے چوٹے چھوٹے بچوں کا ایسا گریہ و ماتم کہ آپ دیکھ کر ان بچوں کو اور ان کے والدین کو دُعا دینگے
یہ ویڈیو آخر تک مکمّل لازمی دیکھیں
ملتان 🇵🇰 کے علاقے شیعہ میانی کےبچوں نے جب ہمارا استقبال اتنے محبت بھرے انداز سے کیا تو دِل میں خیال آیا کہ یہ محبّت ذکرِ حُسین(ع) کی وجہ سے ہے جب یہ عزادار بچے ہم نوحہ خوانوں سے اتنا پیار کرتے ہیں تو ان کا عشق مولا حُسین(ع) سے کتنا زیادہ ہوگا
اس بات کا جواب مجلسِ عزاء میں مل گیا جب مصائب و نوحہ ہوا تو ان ننھے ننھے چھوٹے چھوٹے بچوں کا گریہ و زاری اور ماتم دیکھا تو ان کو دیکھ کر ہم سب اور مجلسِ عزاء کے تمام شرکاء رودئیے، اس کمسنی میں ان کا مولا حُسین(ع) سے ایسا عشق ماشاء اللّٰہ(ج)
سلامت رہیں یہ بچے بھی اور ان کے عزادار والدین بھی جنھوں نے اپنی بچوں کی عزائی پرورش فرمائی اور سلامت رہیں خادمینِ فرشِ عزاء اور تمام عزادار
بی بی سیّدہ(س) سب کا پُرسہ قبول فرمائیں
(الٰہی(ج) آمین)
نوحہ خوانی: سیّد فرحان علی وارث
بمقام: امام(ع) بارگاہ سیّد مومن والا، شیعہ میانی، ملتان 🇵🇰
NOHA KHUWANI: SYED FARHAN ALI WARIS
AT: IMAM(a.s.) BARGAH SYED MOMIM SHAH WALA, SHIA MIANI, MULTAN 🇵🇰
7 SAFAR 1444 | 4 SEP. 2022
🎥 VIDEOGRAPHY BY: NAJMI AZADAR
Share With All
#NanhayAzadarBachay #Multan #FarhanAliWaris
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: