Thy Lakhon may 72 tan he tasleem o raza 2026.Jan.1
Автор: GOUSIA MEHRIA GUJRANWALA
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 42
Описание:
انجمن غلامان غوثیہ مہریہ کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے زیر اہتمام ماہانہ پروگرام بسلسلہ گیارہویں 31 جنوری 2026 بروز ہفتہ کو بمقام رہائشگاہ صوفی جاوید اقبال چشتی قادری گولڑوی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں منعقد ہوئی ـ
جس میں مقامی افراد اور دور دراز سے مہمانوں نے شرکت کی۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے اور نعت شریف سے کیا گی اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کا ہازرے اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول و منظور فرماۓ۔آمین
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: