4 ڈگری سردی میں صبح کا سفر | Real Winter Vlog 🥶
Автор: kashan Vloger 786
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 14
Описание:
❄️ سردیوں کی صبح کا سفر | Winter Morning Routine Vlog ❄️
سردیوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی صبح 🌫️، ہر طرف دھند، اور کمبل چھوڑ کر کام پر جانے کا مشکل سفر 😖
اس وی لاگ میں میں نے دکھایا ہے کہ سردیوں میں صبح سویرے گھر سے نکلنا کتنا مشکل ہوتا ہے،
ٹھنڈی ہوا، سنّاٹا، اور کام کی ذمہ داری 💼
یہ ویڈیو اُن سب لوگوں کے لیے ہے جو
❄️ سردیوں میں جلدی اُٹھ کر
🚶♂️ کام، اسکول یا کالج جاتے ہیں
اگر آپ کو یہ وی لاگ پسند آئے تو
👍 ویڈیو کو لائک کریں
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں
شکریہ ❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: