تحفظ ختم نبوت و فتنہ شکیلیت
Автор: FIKR-E-MUHADISS DEHLAVI SHAHWALIULLAH rh
Загружено: 2025-12-22
Просмотров: 57
Описание:
بیانِ جمعہ: تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ اور فتنۂ شکیلیت
یہ بصیرت افروز بیان حضرت مولانا محسن شاہی قاسمی صاحب
(استادِ حدیث، دارالعلوم شاہ ولی اللہ، بنگلور)
نے مسجد اُمّ الحسنین، اندرا نگر، بنگلور میں ارشاد فرمایا۔
اس بیان میں نہایت مدلل اور مؤثر انداز میں:
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی قرآنی و حدیثی بنیاد
امتِ مسلمہ کا اجماعی موقف
فتنۂ شکیلی کی حقیقت
اس فتنہ کے دینی و اعتقادی نقصانات
قرآن و سنت کی باہمی حیثیت اور امت کی ذمہ داریاں
کو واضح کیا گیا ہے۔
یہ بیان ہر مسلمان خصوصاً نوجوانوں کے لیے نہایت ضروری ہے، تاکہ موجودہ دور کے فتنوں سے اپنے ایمان و عقیدے کی حفاظت کر سکیں۔
📌 ویڈیو کو لائک کریں
📌 سبسکرائب کریں
📌 دوسروں تک ضرور شیئر کریں
جزاکم اللہ خیراً
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: