#vairalvideo
Автор: Khan Computer Institute
Загружено: 2023-05-29
Просмотров: 3289
Описание:
MADRASA islamia Arbia Baitul Uloom SARAIMEER azamgarh #education #khancomputerinstitute1345 #Abdulqadirkhanqasmi #motivationalvideo
مدرسہ بیت العلوم کے بچوں کے بسوں سے اترنے کا خوشنما منظر
اب دیکھیے مدرسہ عربیہ بیت العلوم کے بچوں کا خوشنما منظر
مدرسہ عربیہ بیت العلوم سرائمیر اعظم گڈھ کے بچوں کے بسوں سے اترنے کا خوشنما منظر
_______________________________________
آپ سبھی حضرات کا ہمارے یوٹیوب چینل خان کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ پر خیر مقدم ہے ہم روزانہ آپ حضرات کے لیے مدرسہ عربیہ بیت العلوم سرائمیر اعظم گڈھ کے کسی نہ کسی شعبہ کی ویڈیو بناکر اپلوڈ کرتے ہیں تاکہ آپ لوگ قریب سے مدرسہ کی ہر چیز پر نظر رکھ سکیں اور اگر کہیں کوئی کمی ہو یا بچوں کی پڑھائی کی بہتری کے لیے کوئی مشورہ ہو تو کمنٹ باکس میں تحریر کر سکیں تاکہ اس پر بر وقت سدھار لایا جا سکے اور آخر میں آپ حضرات سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل خان کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ہر ویڈیو آپ لوگ تک پہنچ سکے
@khancomputerinstitute
#Youtube
#Youtubers
#VairalVedio
#MadrasaBaitulUloom
#BaitulUloom
#praimry
مدرسہ عربیہ بیت العلوم
vsMadarsa baitul uloom saraimeer
salana mazhabi jalsa
Tarana baitul uloo
mmadarsa baitul uloom
madarsa baitul uloom jalsa
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: