Dehat mein ek din kaise gujarta hai || Sariki Journey
Автор: Sariki Journey
Загружено: 2026-03-08
Просмотров: 14
Описание:
#VillageLife
#RamadanVlog
#DehatiZindagi
#VillageVlog
#DailyVlog
#WheatCrop
#VillageWork
#RamadanRoutine
#PakistanVillage
#DehatiLife
#FarmLife
#VillageCulture
#RozanaVlog
#AnimalCare
#VillageHardWork
#khaliq
آج کے ولاگ میں دیہاتی زندگی کا ایک اور دن آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ صبح میں گھاس کاٹنے گیا لیکن سر میں بہت شدید درد تھا جس کی وجہ سے کام کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ اس دوران گندم کی فصل کی ویڈیوز بھی بنائیں تاکہ آپ کو دکھا سکوں کہ جمعہ کو پانی لگانے کے بعد گندم کی کیا صورتحال ہے۔
صحت خراب ہونے کی وجہ سے گھاس زیادہ نہیں کاٹ سکا اور واپس گھر آ کر آرام کیا۔ بعد میں ساڑھے تین بجے اٹھ کر نہایا اور نماز ادا کی۔ پھر گھر کے کچھ کام کیے اور خانقاہ شریف گیا جہاں سے بھائی کے لیے کچھ سامان لیا۔
واپس آ کر جانوروں کی خدمت کی، ان کے لیے گھاس وغیرہ کا انتظام کیا۔ مغرب کے وقت افطاری کی اور نماز ادا کی۔ اس کے بعد تھوڑی دیر استاد اور دوستوں کے پاس بیٹھک لگائی اور آخر میں عشاء کی نماز پڑھ کر ایک شارٹ ویڈیو بھی بنائی۔
اگر آپ کو دیہاتی زندگی، کھیتوں کا کام، جانوروں کی خدمت اور رمضان ولاگز پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک کریں۔ ❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: