ٹرام سروس ماضی کی جدید مسافر گاڑی-Karachi Tram service 1909-1972-a karachi past Tram Services
Автор: Guls World 🌺🗺
Загружено: 2023-03-01
Просмотров: 538
Описание:
ٹرام سروس ماضی کی جدید مسافر گاڑی#oldMumbai #MumbaiTramSarvices1964 #oldbombay #oldlsgold #newVsOld
اکتوبر 1884ء میں کراچی ٹرام وے کے منصوبے پر تعمیراتی کاموں کا آغاز کیا گیا، 10 اپریل 1885ء کو نیپیئر مولجی برج سے لے کر کیماڑی تک بچھائی ٹرام پٹری پر جسے عام طور پر ٹرام پٹہ کہا جاتا تھا بھاپ سے چلنے والی پہلی ٹرام سروس کا افتتاح کیا گیا۔ اس سروس کا باقاعدہ افتتاح کمشنر سندھ ہنری نیپیئر نے کیا۔افتتاحی تقریب میں سندھ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل جی لک، اسسٹنٹ کمشنر کراچی ڈاکٹر جے پولن اور سابق ولی قندھار پرنس شیر علی خان اور ان کے عملے کے علاوہ معززین شہر نے شرکت کی، جو لوگ تاریخ سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ 1884-85 ء کا کراچی بہت پرسکون، صاف ستھرا، شور اور آلودگی سے پاک شہر تھا۔#pakistanihindu #hindulifeinpakistan #citynagarparkar #districttharparkar #pakistanihinducity #pakistanihinducitynagarparkar #pakistanihindulifestyle #pakistanihindulifestyleinnagarparkarpakistan #pakistanihindulifeinnagarparkar #pakistan# gulsworld
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: