Allah Ki Sifaat Par Iman | Tateel, Tahreef, Tashbeeh aur Takyif Ke Baghair | Islah Media
Автор: Islah Media [Short Clips]
Загружено: 2026-01-31
Просмотров: 31
Описание:
اللہ رب العزت کی معرفت اور اس پر صحیح ایمان کی بنیاد اللہ کی صفات پر درست عقیدہ ہے۔
قرآنِ کریم اور سنتِ رسول ﷺ میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بارے میں جو صفات بیان فرمائی ہیں، ان پر ایمان لانا فرض اور لازم ہے۔
اہلِ سنت کا متفقہ عقیدہ یہ ہے کہ:
اللہ کی صفات کو بغیر تعطیل (انکار کیے بغیر)
بغیر تحریف (معنی بدلے بغیر)
بغیر تشبیہ (مخلوق جیسا سمجھے بغیر)
اور بغیر تکییف (کیفیت بیان کیے بغیر)
مانا جائے۔كما يليق بشأنه
اللہ تعالیٰ جیسا کوئی نہیں، نہ اس کی ذات میں، نہ اس کی صفات میں۔
جو کچھ اللہ نے اپنے بارے میں فرمایا اور جو کچھ رسول اکرم ﷺ نے اللہ کے بارے میں بتایا، ہم اسے جیسے ہے ویسے ہی مانتے ہیں اور جہاں اللہ اور رسول ﷺ خاموش ہیں وہاں ہم بھی خاموش رہتے ہیں۔
یہی عقیدہ صحابہ کرامؓ، تابعین، تبع تابعین اور ائمہ اہلِ سنت کا ہے، اور اسی میں ایمان کی سلامتی اور نجات ہے۔
#SunniAqeedah
#IslamicAqeeda
#AllahAttributes
#AsmaWasSifat
#ImanBilSifat
#IslamicKnowledge
#IslamicBayan
#QuranAndSunnah
#AhlESunnat
#TrueIslam
#IslamicShorts
#UrduIslamic
#PakistanIslamic
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: