Labbaik welfare Mobile Repairing course free classes
Автор: Karachi Real Estate and Construction
Загружено: 2022-01-18
Просмотров: 210
Описание:
Labbaik welfare Mobile Repairing course free classes
الحمدللہ تعالیٰ لبیک ویلفیئر سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی طرف سے موبائل ریپئرنگ کی فری کلاس کے ایڈمشن سٹارٹ ہو چکے ہیں
جو دوست لبیک ویلفیئر موبائل ریپئرنگ کی کلاس میں ایڈمشن لینا چاہتے ہیں وہ اس گروپ کو جوائن کر لیں ۔
نوٹ ==
1 = عمر کم از کم 16 سال ہو
2 = تعلیم کم از کم مڈل ہو
3 = اردو اچھی طرح پڑھنا لکھنا جانتا ہو
4 = اس کے پاس ایک سمارٹ فون ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے کلاسز کو سٹڈی اور ریکارڈ بھی کرے گا
4 = یہ کلاس فی الحال کراچی کے صرف ان لوگوں کے لیے ہوگی جو گلشن اقبال پرانی سبزی منڈی سینٹر میں ہفتہ اور اتوار دو دن با آسانی آسکتے ہوں ۔
5 = موبائل ریپئرنگ کی ٹول کٹ ان کے پاس یونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ گھر پر بھی پریکٹس کریں گے
https://chat.whatsapp.com/Fp6qzGjnbXK...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: