“Tark e Rafa Ul Yadain par Ibn Masood (R.A) ki Riwayat – Tahqiqi Jaiza”
Автор: Salafi Ansari
Загружено: 2026-02-12
Просмотров: 6158
Описание:
Kya waqayi Hazrat Abdullah Ibn Masood (R.A) ki riwayat se Tark e Rafa Ul Yadain sabit hota hai?
کیا حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت سے رکوع کے وقت رفع الیدین ترک کرنا ثابت ہوتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم صرف سند ہی نہیں بلکہ خاص طور پر روایت کے متن (الفاظ) کا تفصیلی جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہ آیا واقعی اس سے رکوع کا رفع الیدین ترک کرنا ثابت ہوتا ہے یا نہیں۔
اس ویڈیو میں شامل ہے:
✅ روایت کے اصل الفاظ کا تجزیہ
✅ متن سے استدلال کی درست یا غلط جہت
✅ محدثین اور فقہاء کی آراء
✅ رکوع کے رفع الیدین کے مسئلہ پر تحقیقی گفتگو
اگر آپ علمی اور تحقیقی انداز میں مسائل کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے ضرور کمنٹس میں لکھیں۔
Watch iplus tv ikhtilaf ka hal link : / @iplustvikhtilafkahal
#RafaUlYadain
#TarkERafaYadain
#IbnMasoodRA
#AhleHadees
#Hanafi
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: