صلاح الدین نے ۲۰ سال لڑکر بیت المقدس آزاد کروایا۔ پاکستانی جرنیلوں کا "گھاس کھائیں پروگرام"اور پلان
Автор: Asad Rattay
Загружено: 2026-02-06
Просмотров: 119
Описание:
#Saladin #FreePalestine #Gaza
آج دیکھتے ہیں کہ سلطان صلاح الدین ایوبی نے کتنی مشکلات، شکستوں اور مسلمانوں کی آپس کی لڑائیوں کے باوجود 20 سال میں بیت المقدس آزاد کروایا۔
اور پھر ہمارے ‘ایٹمی طاقت’ والے جرنیلز نے ‘گھاس کھائیں گے’ کہہ کر بم بنا لیا…
اٹامک لونڈے بن گئے لیکن آج غزہ میں کیا ہو رہا ہے؟ ایٹم بم ہے، جذبہ کہاں گیا؟
پاکستان آرمی غزہ جائیگی کیونکہ وادی تیراہ وزیرستان بلوچستان میں ہر طرف آپریشن کرکرکے کے ایکسپرینس حاصل کیا 😑
فلسطین میں امن کیلیے بلکل وہی ایکسپیرینس درکار ہے۔
طنز، مزاح اور تاریخ !
لائک، شیئر، کمنٹ ضرور کریں: کیا ہم صلاح الدین جیسا ارادہ لا سکتے ہیں؟
#pakistanarmy #imrankhan #epsteinonimrankhan
#IslamicHistory #History #Motivation #Ummah #releaseimrankhan #Viral #Truth
Please Consider "Subscribing" if you like my content
======================
If you would like
Follow me on Twitter / asaddrattay
TikTok https://titok.com/asadrattay
instagram / asad.rattay
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: