Aleema Khan Par Police Lathi Charge, Adiala Road Par Paidal March Par Crackdown
Автор: RJ Voice
Загружено: 2026-01-20
Просмотров: 2
Описание:
#pakistan #news #RJ-Voice
Aleema Khan Par Police Lathi Charge, Adiala Road Par Paidal March Par Crackdown
اڈیالہ جیل میدانِ جنگ بن گیا روڈ سیل ملاقات نہ ملی علیمہ خان کا پیدل مارچ ریلی پولیس کریک ڈاؤن
آج اڈیالہ جیل میں ایک بار پھر عمران خان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کرائی گئی۔ ملاقات کا وقت ختم ہونے کے بعد علیمہ خان نے اڈیالہ سے پیدل مارچ ریلی نکالنے کا اعلان کیا
ریلی کے اعلان پر پولیس نے راستے بند کر دیے اور اڈیالہ روڈ پر کشیدگی پیدا ہو گئی
ذرائع کے مطابق خواجہ کارپوریشن کے قریب پنجاب پولیس نے ریلی پر لاٹھی چارج کیا، کارکنان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو زمین پر گرا دیا گیا
علیمہ خان نے کہا کہ پولیس نے ایک معصوم بچے نجم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کر لیا
اس وقت راولپنڈی کی سڑکوں پر دفعہ 804 نافذ ہے، جبکہ بڑی ریلی پولیس حصار میں آگے بڑھتی رہی۔
ویڈیو میں مکمل تفصیل، زمینی صورتحال اور عینی شاہدین کی گفتگو شامل ہے
تازہ سیاسی اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
_________________________
Aleema Khan | Adiala Jail | Adiala Road Rally | Police Lathi Charge | Rawalpindi Protest | PTI Protest Today | Imran Khan Sisters | Punjab Police Crackdown | Paidhal March | Pakistan Political News | Breaking News Pakistan | PTI Latest News | Rawalpindi Situation | Adiala Jail News | Pakistan Today News | RJ Voice | RJ-Voice | rjvouce | Pakistan Politics
#AleemaKhan #AdialaJail #PoliceCrackdown #PTIProtest #Rawalpindi #BreakingNews #PakistanPolitics #ImranKhan #PaidalMarch #LatestNews #PPP #PMLN #JUI #PakistanPolitics #TopNews #LatestNews #SupremeCourt #NewsUpdate #RJ-Voice
Is a platform dedicated to amplifying the voices of those fighting for rights and justice.We feature those who fight for rights and justice on our channel
:
📢 اگر ویڈیو پسند آئی ہے تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائیک اور شیئر کریں تاکہ مزید لوگ بھی اس پیغام سے فائدہ اٹھا سکیں۔
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں، ہمیں آپ کی فیڈبیک کا انتظار رہے گا۔
🌐 سوشل میڈیا پر جڑیں اور تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں:
👉 فیس بک: https://www.facebook.com/profile.php?...
👉 ٹک ٹاک: https://www.tiktok.com/@rightsjustice...
👉 ٹویٹر (X): https://x.com/rightsjusticeX?t=CYzfDH...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: