farsi ismaili qaseeda shahjara hikmata pai gam bara ma budu seepaشجرہ حکمت پعمبر ( Ayaz & shahzad)
Автор: Diwan-ul-Dawa
Загружено: 2023-08-19
Просмотров: 7494
Описание:
حکمت پیعمبر ما بود و سپس
ہر یک از عترت او نیز درختی بہ برند
پسران علی آنہا کہ امامان حق اند
پسرا نند چومر دختر او را پسرند
ترجمہ:ہمارے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم(اپنی ذات میں )حکمت و بصیرت کے (زندہ )درخت تھے،
(آپ کے بعد )آپ کی عترت میں سے ہونے والے ہر زمانے کے امام بھی اس طرح اپنے دور میں حکمت ہی کے درخت ہیں۔
آج فرزندان علی ہی رسول خدا کے فرزند ہونے کا شرف رکھتے ہیں اس معنی میں کہ وہ آپ صلعم کی صاحبزادی فاطمہ بتول فرزند گرامی ہیں۔ ❤️🌹
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: