KIND-R Documentary
Автор: KIND-R Neurological Institute
Загружено: 2026-03-06
Просмотров: 34
Описание:
کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیز اینڈ ری ہیبلیٹیشن (KINDR) 🌙🩺
کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیز اینڈ ری ہیبلیٹیشن (KINDR)، ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ (HHRD) کا ایک فلاحی منصوبہ ہے۔ ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور مستحق افراد کو بغیر کسی معاوضے کے اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ہماری خدمات:
ماہر ڈاکٹرز: نیورولوجی، کارڈیالوجی، بچوں کے امراض، ای این ٹی (ENT)، اور آرتھوپیڈک کے ماہرین۔
بحالی کی سہولیات: فزیوتھراپی، آکیشنل تھراپی، اور اسپیچ تھراپی کے پیشہ ورانہ سیشنز۔
غذائیت: ماہرِ غذائیت کی جانب سے صحت بخش زندگی کے لیے رہنمائی۔
📍 Location: PB-17, Sector-3/A, Block-3, Quetta Town, Scheme-33, Karachi.
📞 For Appointments: +92 370 2965058 & 64.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: