Solution of the traffic of Attock
Автор: Mian Zia official
Загружено: 2025-12-12
Просмотров: 37
Описание:
#اٹک :
بڑھتی ہوئی ابادی اور ٹریفک رش کو کنٹرول کرنے کے 5 فارمولے :
خدارا ابھی سے سوچئے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی
1. اٹک تین روڈ تعمیر کیا جائے ۔
2 . ریلوے پل سے جھکا خان تک ریلوے لائین کے ساتھ ساتھ روڈ ملایا جائے ۔
3. لاری اڈے کو چرچ کے پچھلی سائڈ پر راستہ دیا جائے ۔
4 . اٹک کامرہ روڈ کو ریلوے پل پر اوور ہیڈ بریج کے زریعے لاری اڈے سے ملایا جائے ۔
5 . ریلوے پل براستہ نیوٹاون شکردرہ سے سے ملایا جائے
6. شکردرہ موڑ سے تین میلہ تک جو سرکاری راستہ ہے، ملایا جائے
7. تمام غیر ضروری یوٹرن بند کیے جائیں ۔ اور جو ضروری ہیں انہیں کھلا کیا جائے ۔
Deputy Commissioner Attock ADCG Aneel Saeed Municipal Committee Attock #AttockCity #Attock #AttockKamraRoad #AttockShakardarRoad #shajardaraNewTwonRoad #AttockRingRoad
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: