Village wedding||Gaon me Shadi Ki taqreeb||village culture||Manzar bata video
Автор: Manzar Batah
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 2903
Описание:
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو گاؤں کی روایتی شادی کے سب سے جذباتی لمحے یعنی دلہن کی رخصتی دکھائیں گے۔ ماں باپ کی دعائیں، آنسوؤں بھری آنکھیں اور ڈولی کا منظر دل کو چھو لینے والا ہے۔ دیہات کی سادگی اور خالص جذبات آپ کو اس ویڈیو میں دیکھنے کو ملیں گے۔
اگر آپ کو گاؤں کی روایات اور شادی بیاہ کے مناظر پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں ❤️
Pakistan village life video
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: